Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

مختصر صحيح مسلم
سیر و سیاحت اور لشکر کشی
دشمن کی زمین میں قرآن کے ساتھ سفر کرنے کی ممانعت۔
حدیث نمبر: 1115
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس ڈر سے قرآن ساتھ لے کر دشمن کی سرزمین کی طرف سفر کرنے سے منع کرتے تھے کہ کہیں دشمن کے ہاتھ لگ جائے (اور وہ بے ادبی کریں)۔