Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

مختصر صحيح مسلم
جہاد کے مسائل
اس آدمی کا ثواب جس نے غازی کا ساز و سامان تیار کر دیا۔
حدیث نمبر: 1092
سیدنا زید بن خالد جہنی رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے کسی غازی کا اللہ کی راہ میں سامان کر دیا، اس نے جہاد کیا اور جس نے غازی کے گھربار کی خبر رکھی، اس نے بھی جہاد کیا (یعنی اس نے جہاد کا ثواب کمایا)۔