Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file
مختصر صحيح مسلم
چوری کی حد کا بیان
جس چیز کی قیمت تین درہم ہے .... ہاتھ کاٹا جائے گا۔
حدیث نمبر:
1044
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ
رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے سپر کی چوری پر جس کی قیمت تین درہم تھی، ایک چور کا ہاتھ کاٹا تھا۔