Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file
مختصر صحيح مسلم
قسم کے مسائل
قسم کا مطلب قسم اٹھوانے والے کی نیت کے موافق ہو۔
حدیث نمبر:
1015
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا: قسم کا مطلب قسم کھلانے والے کی نیت کے موافق ہو گا۔