مختصر صحيح مسلم
وصیت ، صدقہ اور ہبہ وغیرہ کے متعلق
صدقہ واپس لینے کی ممانعت (ہے)۔
حدیث نمبر: 989
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کہ ہبہ کو لوٹانے والا اس طرح ہے جیسے کتا قے کر کے پھر اپنی قے کو کھا جاتا ہے