Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file
مختصر صحيح مسلم
غلاموں کو آزاد کرنے کے مسائل
ولاء کی بیع اور اس کا ہبہ کرنا منع ہے۔
حدیث نمبر:
898
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ
رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے ولاء کے بیع اور ہبہ سے منع کیا ہے۔