مختصر صحيح مسلم
نکاح کے مسائل
نکاح متعہ کے منسوخ ہونے اور حرام ہونے کے متعلق۔
حدیث نمبر: 811
سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عورتوں کے متعہ سے گھریلو گدھوں کے گوشت کھانے سے بھی منع فرمایا۔ (یعنی جنگلی گدھا حرام نہیں ہے)۔