Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file
مختصر صحيح مسلم
روزہ کے مسائل
ذوالحجہ کے دس دنوں میں روزہ نہ رکھنے کا بیان۔
حدیث نمبر:
619
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ
میں نے رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
کو ذی الحجہ کے دس دنوں میں روزے سے نہیں دیکھا۔