مختصر صحيح مسلم
روزہ کے مسائل
اللہ کی راہ (جہاد) میں روزہ رکھنے کی فضیلت۔
حدیث نمبر: 609
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص اللہ کی راہ (جہاد) میں ایک دن روزہ رکھے تو اللہ تعالیٰ اس کے منہ کو دوزخ سے ستر برس کی راہ تک دور کرتا ہے۔