Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file
مختصر صحيح مسلم
روزہ کے مسائل
افطار میں جلدی کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر:
593
سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ
رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا: لوگ اس وقت تک خیر پر رہیں گے جب تک افطاری میں جلدی کرینگے۔