Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file
مختصر صحيح مسلم
جنازہ کے مسائل
قبروں پر بیٹھنا اور ان کی طرف منہ کر کے نماز پڑھنے کا بیان۔
حدیث نمبر:
499
سیدنا ابومرثد غنوی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا: نہ قبر پر بیٹھو اور نہ اس کی طرف نماز پڑھو۔