Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file
مختصر صحيح مسلم
جنازہ کے مسائل
قبر میں چادر ڈالنے کا بیان۔
حدیث نمبر:
486
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ
رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
کی قبر مبارک میں سرخ چادر ڈالی گئی تھی۔