Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file
مختصر صحيح مسلم
جنازہ کے مسائل
عورتوں کے جنازے کے ساتھ جانے کے منع کا بیان۔
حدیث نمبر:
471
سیدہ ام عطیہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ
ہمیں جنازہ کے ساتھ چلنے سے روکا جاتا تھا مگر تاکید سے نہیں۔