Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file
مختصر صحيح مسلم
عیدین کے مسائل
عیدین میں اذان اور اقامت چھوڑنے کا بیان۔
حدیث نمبر:
427
سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
میں نے رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
کے ساتھ دونوں عیدوں کی نماز کئی بار بغیر اذان اور بغیر اقامت کے پڑھی۔