Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

مختصر صحيح مسلم
المساجد
فجر کی سنتوں میں قرآت کی مقدار۔
حدیث نمبر: 360
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے صبح کی سنتوں میں قل یا ایّھا الکافرون اور قل ھو اﷲ احد پڑھی۔