Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file
مختصر صحيح مسلم
المساجد
نماز مغرب میں قنوت پڑھنے کا بیان۔
حدیث نمبر:
357
سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ
رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
صبح اور مغرب کی نماز میں قنوت پڑھتے تھے۔