Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file
مختصر صحيح مسلم
نماز کے مسائل
مغرب کا وقت اس وقت ہے جب سورج غروب ہو جائے۔
حدیث نمبر: 223
سیدنا سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمیشہ مغرب کی نماز اس وقت پڑھا کرتے تھے جب آفتاب ڈوب جاتا اور پردہ میں چھپ جاتا تھا۔