Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file
مختصر صحيح مسلم
نماز کے مسائل
نابینا آدمی کو مؤذن مقرر کرنا۔
حدیث نمبر: 194
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ سیدنا ابن ام مکتوم رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے اذان دیا کرتے تھے اور وہ نابینا تھے۔