Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file
مختصر صحيح مسلم
حیض کے مسائل
حائضہ عورت کی گود میں تکیہ لگانا اور قرآن پاک پڑھنا۔
حدیث نمبر:
175
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ
رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
میری گود میں تکیہ لگاتے اور قرآن پڑھتے تھے جبکہ میں حائضہ ہوتی تھی۔