Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

مختصر صحيح مسلم
غسل کے مسائل
محدث آدمی کھا پی سکتا ہے اگرچہ اس نے وضو نہ کیا ہو۔
حدیث نمبر: 170
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بیت الخلاء سے نکلے اور کھانا لایا گیا۔ لوگوں نے آپ کو وضو یاد دلایا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ کیا میں نماز پڑھنے لگا ہوں جو وضو کروں؟