مختصر صحيح مسلم
غسل کے مسائل
جنبی جب سونے یا کھانے پینے کا ارادہ کرے، تو پہلے وضو کرے۔
حدیث نمبر: 162
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب جنبی ہوتے اور کھانا یا سونا چاہتے تو وضو کر لیتے جیسے نماز کے لئے کرتے تھے۔