How to make pdf file
Make PDF File
مختصر صحيح بخاري
فتنوں کا بیان
(ملک حجاز سے) آگ کا نکلنا۔
حدیث نمبر:
2196
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا:
”
قیامت قائم نہ ہو گی یہاں تک کہ حجاز سے ایک آگ نکلے گی جو بصرے میں اونٹوں کی گردنیں روشن کر دے گی
(یعنی اس کی روشنی میں اونٹوں کی گردنیں دکھائی دیں گی)
۔
“
Report Error