How to make pdf file
Make PDF File
مختصر صحيح بخاري
فتنوں کا بیان
فتنوں کا ظاہر ہونا۔
حدیث نمبر:
2189
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ
میں نے نبی کریم
صلی اللہ علیہ وسلم
سے سنا، فرماتے تھے:
”
بدترین خلقت وہ لوگ ہیں جو اس وقت زندہ ہوں گے کہ جب قیامت آ جائے گی۔
“
Report Error