Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

مختصر صحيح بخاري
دیتوں کے بیان میں
انگلیوں کی دیت کے بیان میں۔
حدیث نمبر: 2174
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہ اور یہ (یعنی چھنگلی اور انگوٹھا دونوں) برابر ہیں۔