How to make pdf file
Make PDF File
مختصر صحيح بخاري
حدود ( سزاؤں ) کا بیان
چور پر لعنت کرنے کے بیان میں۔
حدیث نمبر:
2162
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ
نبی کریم
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا:
”
اللہ تعالیٰ چور پر لعنت کرے
(کم بخت)
انڈا چراتا ہے تو اس کا ہاتھ کاٹا جاتا ہے اور رسی چراتا ہے تو بھی اس کا ہاتھ کاٹا جاتا ہے۔
“
Report Error