Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

مختصر صحيح بخاري
قسم اور نذر کا بیان
اللہ تعالیٰ کا فرمان ”بڑی پختگی کے ساتھ اللہ تعالیٰ کی قسمیں کھا کھا کر کہتے ہیں ....“ (سورۃ النور: 24)۔
حدیث نمبر: 2146
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مسلمانوں میں سے جس کے تین بچے مر گئے اس کو آگ نہ چھوئے گی مگر قسم کے پورا ہونے کے موافق۔