Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

مختصر صحيح بخاري
تقدیر کے بیان میں
نذر کے ماننے سے تقدیر نہیں پلٹ سکتی۔
حدیث نمبر: 2139
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ) نذر ابن آدم کے پاس وہ چیز نہیں لاتی ہے جو میں نے اس کی تقدیر میں نہ رکھی ہو۔ میں تقدیر میں نذر ماننا کر کے بخیل کے دل سے پیسہ نکالتا ہوں۔