Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

مختصر صحيح بخاري
دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان
حوض کوثر کا بیان۔
حدیث نمبر: 2136
سیدنا حارثہ بن وہب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حوض کوثر کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا: اس کا طول اتنا ہے جیسے مدینہ سے صنعاء یمن تک (کی مسافت)۔