مختصر صحيح بخاري
اجازت لینے کا بیان
مجالس میں وسعت کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 2064
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات سے منع فرمایا ہے: ”کوئی شخص اپنی مجلس میں دوسرے کو اٹھا کر اس کی جگہ آپ بیٹھے (لیکن تمہیں ہی چاہیے کہ مجالس میں وسعت کرو)۔“