Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file
مختصر صحيح بخاري
آداب کا بیان
اس بیان میں کہ کون سے اشعار، رجزیہ کلام اور حدی بڑھنا جائز ہے اور کون سا مکروہ ہے۔
حدیث نمبر:
2047
سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا:
”
بعض اشعار تو پرحکمت ہوتے ہیں۔
“