مختصر صحيح بخاري
آداب کا بیان
اس بیان میں کہ مومن ایک سوراخ سے دو دفعہ نہیں کاٹا جاتا۔
حدیث نمبر: 2046
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مومن کو ایک سوراخ سے دو دفعہ نہیں کاٹا جاتا۔“ (ایک دفعہ ڈسے جانے کے بعد ہوشیار رہتا ہے)۔