Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file
مختصر صحيح بخاري
لباس کے بیان میں
داڑھی کا چھوڑ دینا یعنی قینچی وغیرہ بالکل نہ لگانا۔
حدیث نمبر:
1997
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ
نبی کریم
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا:
”
مشرکین کی مخالفت کرو اور داڑھی بڑھاؤ اور مونچھیں کتراؤ
“
۔