Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

مختصر صحيح بخاري
لباس کے بیان میں
صاف چمڑے کا یا بالوں والا جوتا پہننا۔
حدیث نمبر: 1993
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے کوئی شخص ایک پاؤں میں جوتا پہن کر نہ چلے بلکہ چاہیے کہ دونوں جوتے پہنے یا دونوں اتار دے۔