Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file
مختصر صحيح بخاري
لباس کے بیان میں
زعفرانی رنگ مرد کو ناجائز ہے۔
حدیث نمبر:
1991
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ
نبی کریم
صلی اللہ علیہ وسلم
نے مرد کو زعفرانی رنگ
(کا کپڑا پہننے)
سے منع فرمایا ہے۔