مختصر صحيح بخاري
علاج کا بیان
نگاہ (نظر) لگ جانے سے دم کرنا (جائز ہے)۔
حدیث نمبر: 1974
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ کو حکم دیا یا (آپ نے اس طرح بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے) حکم فرمایا: ”نظر بد کا دم کیا جائے (تو جائز ہے)۔