How to make pdf file
Make PDF File
مختصر صحيح بخاري
علاج کا بیان
کلونجی کا بیان۔
حدیث نمبر:
1965
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ
میں نے رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
کو یہ فرماتے ہوئے سنا:
”
بیشک یہ کالا دانہ
(کلونجی)
سام کے علاوہ ہر بیماری کی دوا ہے۔
“
میں نے کہا کہ سام کیا چیز ہے؟ تو آپ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا:
”
موت۔
“
Report Error