Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file
مختصر صحيح بخاري
مریضوں کے بیان میں
کفارہ مرض (کے بیان میں)۔
حدیث نمبر: 1951
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے: ”اللہ تعالیٰ جس شخص کے ساتھ بھلائی کا ارادہ کرتا ہے اسے مصیبت میں مبتلا کر دیتا ہے۔“