Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file
مختصر صحيح بخاري
مشروبات کا بیان
سانس یا تین سانس میں پانی پینا۔
حدیث نمبر:
1945
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ
رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
(پانی پیتے ہوئے)
تین دفعہ سانس لیا کرتے تھے۔