Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file
مختصر صحيح بخاري
ذبیحہ و شکار کا بیان
(جانوروں کا) چہرہ داغ کر نشان لگانے کا بیان۔
حدیث نمبر:
1927
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ
نبی کریم
صلی اللہ علیہ وسلم
نے چہرہ پر مارنے سے منع فرمایا ہے۔