Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file
مختصر صحيح بخاري
ذبیحہ و شکار کا بیان
مرغی کا گوشت کھانا (جائز ہے)۔
حدیث نمبر:
1924
سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
میں نے نبی کریم
صلی اللہ علیہ وسلم
کو مرغی کھاتے ہوئے دیکھا۔