Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

مختصر صحيح بخاري
کھانے کے احکام ومسائل
تکیہ لگا کے کھانے کا بیان۔
حدیث نمبر: 1894
سیدنا ابوحجیفہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس حاضر تھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص سے جو آپ کے پاس بیٹھا تھا، فرمایا: میں تکیہ لگا کر نہیں کھاتا ہوں۔