مختصر صحيح بخاري
کھانے کے احکام ومسائل
ایک آدمی کا کھانا دو آدمیوں کو کافی ہے۔
حدیث نمبر: 1892
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”دو آدمیوں کا کھانا تین آدمیوں کو کافی ہوتا ہے اور تین آدمیوں کا کھانا چار آدمیوں کو کافی ہوتا ہے۔“