مختصر صحيح بخاري
نکاح کے بیان میں
ولیمہ کرنا اگرچہ ایک بکری ہی کا ہو۔
حدیث نمبر: 1855
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی کسی بیوی کا ولیمہ ایسا نہیں کیا جیسا ام المؤمنین زینب رضی اللہ عنہا کا کیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک بکری کے ساتھ ان کا ولیمہ کیا۔