Note: Copy Text and paste to word file

مختصر صحيح بخاري
نکاح کے بیان میں
اگر پھوپھی یا خالہ نکاح میں ہو تو اس کی بھتیجی یا بھانجی کو نکاح میں نہیں لا سکتا۔
حدیث نمبر: 1842
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات سے منع فرمایا ہے کہ عورت اپنی پھوپھی یا اپنی خالہ کے اوپر نکاح کی جائے۔