مختصر صحيح بخاري
تفسیر قرآن ۔ تفسیر سورۃ محمد
اللہ تعالیٰ کے قول ”(تم سے یہ بھی بعید نہیں کہ) تم رشتے ناتے توڑ ڈالو“ (سورۃ محمد: 22) کے بیان میں۔
حدیث نمبر: 1779
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ ایک دوسری روایت میں کہتے ہیں کہ پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر تم چاہو تو آیت (مذکورہ بالا) ”اور تم سے یہ بھی بعید نہیں .... آخر تک“ پڑھو۔“