مختصر صحيح بخاري
فضیلتوں کا بیان
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حلیہ مبارک اور اخلاق کا بیان۔
حدیث نمبر: 1495
ایک روایت میں یوں ہے (شعبہ رحمہ اللہ کہتے ہیں) کہ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کسی بات کو برا سمجھتے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے چہرے سے معلوم ہو جاتا۔