Note: Copy Text and paste to word file

مختصر صحيح بخاري
فضیلتوں کا بیان
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حلیہ مبارک اور اخلاق کا بیان۔
حدیث نمبر: 1491
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فحش گو نہ تھے اور نہ ہی بدزبان بنتے اور فرماتے۔ تم میں بہتر لوگ وہی ہیں جن کے اخلاق اچھے ہوں۔