Note: Copy Text and Paste to word file

مختصر صحيح بخاري
جہاد اور جنگی حالات کے بیان میں
غازیوں کے استقبال کے لیے جانا (مسنون ہے)۔
حدیث نمبر: 1315
سیدنا سائب بن یزید رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ہم لڑکوں کے ساتھ مل کر ثنیتہ الوداع تک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے استقبال کے لیے جایا کرتے تھے۔