Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

مختصر صحيح بخاري
جہاد اور جنگی حالات کے بیان میں
تلوار پر سونے چاندی کا کام کرانا (کیسا ہے؟)۔
حدیث نمبر: 1256
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ بیشک یہ تمام فتوحات ان لوگوں نے کی ہیں جن کی تلواروں میں نہ سونے کا کام تھا، نہ چاندی کا۔ ان کی تلوار پر چمڑے کا اور سیسہ اور لوہے کا کام ہوتا تھا۔