مختصر صحيح بخاري
شروط کے بیان میں
اقرار میں شرط لگانا اور استثناء کرنا جائز ہے۔
حدیث نمبر: 1193
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ کے ننانوے نام ہیں، یعنی ایک کم سو۔ جو شخص ان کو یاد کر لے وہ جنت میں داخل ہو گا۔“